بارش کے طوفانی اسپیل نے کراچی کو پھر دریا بنادیا

پاکستان کےمعاشی حب میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر ڈوب گیا، کئی شاہراہیں بند

سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں105 ملی میٹر ریکارڈکی گئی ہے جب کہ لانڈھی میں 45اعشاریہ 5 ملی میٹر بارش ہوئی۔

کورونا وائرس کے سبب ترسیلات زر رک گئیں، برآمدات متاثر

حکومت لاک ڈاؤن کے باعث عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ ہے اور اپنی بساط کے مطابق فیصلے کر رہی ہے، فردوس اعوان

کشمیریوں کی مشکلات بڑھیں لیکن معاملہ عالمی سطح پر اجاگر ہوا، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی ماحول تبدیل ہوگیا ہے جس کی وجہ سے مغرب میں رائے عامہ بھی تبدیل ہو رہی ہے۔

بارش سے موسم خوشگوار لیکن عوام پریشان

بارش کے سبب پلوں کے نیچے پانی کھڑا ہوگیا اور متعدد فیڈر بھی ٹرپ کر گئے جس کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

بے چینی سے نجات حاصل کریں

صبح بے چینی کے عالم میں بیدار ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

میٹرو بس بحال: اے سی اسلام آباداورڈرائیورزمیں مذاکرات کامیاب

ڈرائیوروں نے بھاری جرمانوں اورتنخواہوں میں تاخیرکے خلاف آٹھ گھنٹے ہڑتال کی

ٹاپ اسٹوریز