سعودی عرب: شاہ سلمان کے لیے شاہ محمود قریشی کی نیک تمنائیں
وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک بات چیت۔
حکومت چلی جائے لیکن نظریے پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، شاہ محمود
پی ٹی آئی کا ایک بھی رکن اسمبلی ادھر اُدھرنہیں ہو گا، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پاکستان: او آئی سی کے وزرائے خارجہ سے رابطے کا فیصلہ
بھارت اپنے سلیپر سیلز متحرک کرسکتا ہے اور ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں میں اضافہ کرسکتا ہے، وزیر خارجہ
او آئی سی کے کشمیر کانفلیکٹ گروپ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
صورتحال بگڑی جارہی ہے، اقوام متحدہ سمیت سلامتی کونسل کے اراکین کو خطوط لکھ دیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی
کورونا: امریکہ کی پاکستان کو وینٹی لیٹرز کی پیشکش
وزیراعظم اور صدر کے درمیان ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا, مخدوم شاہ محمود قریشی
آئی ایم ایف: پاکستان کے لیے ایک اعشاریہ386 ارب ڈالرز منظور
اضافی قرض ادئیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے کے لیے دیا گیا ہے۔
پاکستان نے بھارتی بیانیہ یکسر مسترد کردیا
کورونا کی وجہ سے کشمیریوں کی زندگیاں مزید خطرات سے دوچار ہوگئی ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی کا خط
پاکستان میں امن و امان کا برطانیہ نے اعتراف کرلیا: ٹریول ایڈوائزری تبدیل کردی
کریڈٹ عوام اور پاکستان کی مسلح افواج کو جاتا ہے۔ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا خیرمقدم
پاکستان کا قیام امن کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر مشترکہ کاوش کرنے کا عزم
جنوبی ایشیا میں امن واستحکام اس وقت تک ممکن نہیں ہوگا جب تک تنازعہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کیپیٹل ہل میں خطاب
پاکستان کسی بھی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ کی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت
پاکستان نے پرانے چینی سفارتے خانے کی عمارت تحفتاََ قبول کرلی
عمارت میں فارن سروس اکیڈمی کو منتقل کر دیا جائے گا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ
بھارت کے متنازع قوانین: پاکستان کا دنیا بھر میں وفود بھیجنے کا فیصلہ
بھارت سٹیزن ایکٹ سے متنازع شقیں واپس لے، اقلیتوں کے حقوق غضب کرنے سے باز رہے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔قومی اسمبلی میں منظور کردہ قراردادیں
متنازع قانون نے بھارت میں آئینی بحران کو جنم دیا ہے، شاہ محمودقریشی
بھارت میں آرایس ایس کی سوچ غالب آگئی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات
دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیر اعظم عمران خان کی سری لنکا کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
پاکستان گہرے برادرانہ تعلقات میں مزید فروغ کے لیے سری لنکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ نو منتخب صدر گو ٹابایا راجا پاکسا کے نام پیغام
’ ہندوستان کیطرف سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو ’اشتعال انگیزی‘سمجھا جائے گا‘
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندوستان کی حکومت کیطرف سے اس طرح کے بیانات سے دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔
حضرت بہاءالدین زکریاملتانیؒ کا 780واں سالانہ عرس
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حضرت بہاءالدین زکریا ملتانی کے عرس کی تقریبات کا آغاز کیا۔
مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا 9واں اجلاس
وزیر خارجہ نے شرکاء کو اپنے حالیہ دورہ ء جنیوا اور اس دوران ہونیوالے اعلیٰ سطحی روابط کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
27ستمبر کو کشمیر کا سفیر بن کر جنرل اسمبلی میں خطاب کروں گا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں کہی ہے۔
مسئلہ کشمیر: پاکستان کو سعودی عرب اور یو اے ای کی حمایت حاصل
یہ ابہام ختم ہوگیا ہے کہ مسلم ممالک مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ نہیں، شاہ محمود

