محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کو ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے بھی اقدامات کی ہدایت کر دی۔

آج موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سسٹم داخل،راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اورتیزہوائیں

بارشوں اور تیز ہواؤں سےگرمی کی شدت میں 4سے 6 سنٹی گریڈ کمی کا امکان

ملک میں شدید گرمی، درجہ حرارت 51 ڈگری عبور کر گیا، آج بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثر رہیں گے۔

شدید گرمی کی پیش گوئی، ہیٹ سٹروک کا خطرہ بڑھ گیا

قومی ادارہ صحت نے ہیٹ سٹروک کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کےلیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد میں شام یا رات میں گر دآلود ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے, محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

وسطی اور جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ رہنے کی پیش گوئی

کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار

چترال شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی

کراچی میں آج تیز اور گرد آلود ہوائیں چلیں گی

ہوا 40 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی

ٹاپ اسٹوریز