جنوبی پنجاب صوبہ،ایگزیکٹو کونسل قائم کردی،عثمان بزدار

سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد یہاں تک لے کر آئی ہے۔ سو روزہ پلان نشان منرل ہے منزل نہیں۔

پنجاب میں دو آئی جی اور چیف سیکرٹری، پی ٹی آئی نے ٹوئٹ ہٹادی

ٹویٹ میں اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا علیحدہ انتظامی سیکرٹریٹ کام شروع کردے گا

سرگودھا یونیورسٹی کیس: گرفتار سی ای او کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

 میاں جاوید سرگودھا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے سی ای او تھے اور سرگودھا یونیورسٹی کے معاملہ میں گرفتار تھے۔ 

لاہور: ہیلمٹ نہ پہننے پر ای چالان کے فیصلے پر عملدرآمد کل سے شروع

صوبائی دارالحکومت میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاون جاری، چار لاکھ پچپن ہزار آٹھ سو چوبیس چالان کیے گئے

بسنت منانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

حکومت پنجاب نے 12 سال بعد بسنت سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جسے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے

لاہور میں زلزلے کے جھٹکے، شہری گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

12 سال بعد حکومت پنجاب کا بسنت کا تہوار بحال کرنے کا فیصلہ

بسنت کا تہوار بحال کرنے کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے تاہم کسی کوبھی کیمیکل زدہ ڈور استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

پی آئی اے کا مالی بحران، ملازمین تنخواہوں سے محروم

پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ 17 روز گزرنے کے باوجود انتظامیہ پی آئی اے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہ کر سکی۔

آشیانہ اسکینڈل،شہباز شریف کے خلاف نیب ریفرنس تیار

شہباز شریف ریفرنس کی منظوری ملنے کے بعد اس بات کا امکان ہے کہ رواں ہفتے ہی اسے احتساب عدالت میں دائر کر دیا جائے گا۔

نئی ون ڈے رینکنگ، پاکستان کی پانچویں پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ میں  پاکستان 102 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجودہے۔

ٹاپ اسٹوریز