قومی ٹیم سوکا فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے یونان روانہ

واضح رہے کہ 40ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں قومی ٹیم کو گروپ ’ایچ‘میں رکھا گیا ہے قومی فٹبال ٹیم کا سوکا ورلڈکپ  میں پہلا میچ 14اکتوبر کو سلووینیا سے ہوگا۔

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

قومی ٹیم کے کوچ و چیف سیلکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔

پی سی بی نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سیلکٹر مقرر کر دیا

پی سی بی کی جانب سے وقار یونس کو قومی ٹیم کی باولنگ کوچ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے

ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ کا عہدہ تحلیل

وسیم خان کو سی ای او کے اختیارات دے دیے گئے۔

پی سی بی: قومی ٹیم کے کوچز کی آسامیوں کے لیےاشتہار جاری

پی سی بی کی طرف سے درخواستیں جمع کرانے کے لیے23 اگست تک کا وقت دیا گیا ہے۔

‘ ورلڈکپ ہار کر واپس آؤگے تو جوتے تیار ہیں’

1992 ورلڈکپ میں بھی مسلسل شکستوں سے قوم مایوس تھی، رمیز راجہ

’بھارت سے شکست کے بعد خودکشی کا سوچا تھا‘

عالمی کپ میں ناقص کارکردگی اور میڈیا کی جانب سے مسلسل تنقید کے باعث ہم بے تحاشہ ذہنی تناؤ کا شکار تھے

‘برائے مہربانی گالیاں نہ دیں‘، عامر کی اپیل اور ملک کی دہائی

صارفین کی تنقید سے تنگ آکر قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑی بھی ٹوئٹر کے میدان میں اتر آئے ہیں

’بہتر فیلڈنگ کے ذریعے پاکستان کو مات دیں گے‘

ہمیں اگلے میچ اور آگے آنے والے میچوں میں بھی اپنے مخالفین کو فیلڈ پر مات دینا ہوگی، بھارتی فیلڈنگ کوچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا سلوگن ’وی ہیو وی ول‘ آتے ہی چھا گیا

یہ سلوگن  پاکستان کرکٹ ٹیم کی صلاحیتیوں کی عکاسی کرتا ہے،پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز