یورپی اور عرب ممالک میں 8 ہزار 416 پاکستانی قید ہیں، قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے جواب میں بتایا کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران مختلف ممالک سے 36 ہزار 514 پاکستانی قیدی رہا کئے گئے

پارلیمنٹ کی حیثیت ختم کی جا رہی ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اہم معاملات پر بات ہونی چاہیے لیکن یہاں ایسا نہیں ہو رہا۔

تاریخ میں سب سے زیادہ اسیران کی حامل موجودہ قومی اسمبلی

پارلیمانی ذرائع کا کہناہے کہ موجودہ اسمبلی میں گرفتار ی کا سامنا کرنے والے ارکان کی شرح دو فیصد ہے۔

’این آر او نہیں مانگیں گے، یہ جنگ آخر تک لڑیں گے‘

نوازشریف کی کابینہ کے رکن رہنے والوں کو شرم آنی چاہیے، دعاگو ہیں ہمیں انصاف ملے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، ن لیگی رہنما

شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیسز کی وجہ سے کیا گیا جن کی تحقیقات کے دوران شہباز شریف تسلی بخش جوابات نہ دے پائے، ذرائع۔

چیئرمین قائمہ کمیٹیوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

حکومت نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے مشاورت شروع کر دی۔

’ْ پروڈکشن آرڈر کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ درست ہے‘

بدعنوانی اور منی لانڈرنگ جیسے الزامات پر اراکین کو خود ہی اپنی رکنیت معطل کرانی چاہیے، عامر ضیاء۔

میں حکومت کے لیے اتنا بڑا مسئلہ بن گیا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کہا کہ اگر آپ سیلیکٹڈ ہو تو میں آپ کو سیلیکٹڈ کہوں گا۔

وزیراعظم کا منی لانڈرنگ کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

اپوزیشن کا 12واں کھلاڑی ہر روز حکومت گرانے کے لیے حزب اختلاف کو اکٹھا کر لیتا ہے

حکومت نے دھاندلی سے بجٹ پاس کرایا، بلاول

ہمارے ارکان کو قید میں رکھا جاتا ہے تاکہ وہ بول نہ سکیں، چیئرمین پی پی پی۔

ٹاپ اسٹوریز