شمالی وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل، دو ملزمان گرفتار

ایف آئی آر کے متن کے مطابق شام پلین کے علاقے میں 18 اور 16 سالہ لڑکیوں کو ان کے چچا زاد بھائی نے فائرنگ کر کے مبینہ طور پر’غیرت کے نام‘پر قتل کیا

کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والا چینی پروفیسر امریکہ میں قتل

پروفیسر کورونا وائرس کے حوالے سے اپنی تحقیق میں انتہائی اہم نتائج کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے۔

شربت میں زیادہ چینی ڈالنے پر بہن، بھائی قتل

دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے خیبر میڈیکل کالج روانہ کردی گئی اور پولیس ملزم اسحاق کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے

عمران فاروق قتل کیس:ملزمان کا اپنے دفاع میں شواہد نہ پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزمان نے اپنے دفاع میں شواہد نہ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور، کراچی میں جرائم بڑھ گئے

ماہ جنوری میں تین افراد ڈکیتی مزاحمت جبکہ 35 افراد کو دیگر وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا

پولیس کا رکشہ ڈرائیور کی پراسرار ہلاکت کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ

پولیس کے مطابق مقتول کی اہلیہ، ساس اور برادر نسبتی سمیت چار ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

لاہور میں گھر سے 3 افراد کی لاشیں ملیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے باغبانپورہ میں گھر سے 3 لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

لاہور: چار افراد کا قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، ایس ایس پی

ڈکیتی کے متعلق اہل خانہ نے کوئی بات نہیں کی ہے، غضنفر شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

لاہور: گرین ٹاؤن میں چار افراد کا لرزہ خیز قتل

مقتولین کی شناخت اسحاق، ابو ذر، عاطقہ اور حسنہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز