عدم اعتماد کی تحریک کا اصولی فیصلہ کر چکے ہیں، شہباز شریف

ہمیں تبدیلی کے نام سے چڑ ہو گئی ہے، اختر مینگل

عمران خان عوام کی مزید بددعائیں نہ لیں، شہباز شریف

حکومت کو عالمی منڈی میں صرف اضافہ نظر آتا ہے کمی نہیں، صدر مسلم لیگ ن

حکومت ایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکی، شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔

حلیم عادل شیخ نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بحیثیت قائد حزب اختلاف مصروفیات کے باعث پارٹی عہدے پر کام نہیں کرسکتا، حلیم عادل شیخ

عوام کو ظالم حکومت کے خلاف باہر نکلنا ہو گا، شہباز شریف

حکومت عوام کی سفید پوشی کی چادر چھیننے پر تلی ہوئی ہے، قائد حزب اختلاف

اٹارنی جنرل کا خط توہین عدالت، مقاصد سیاسی ہیں، شہباز شریف کا جوابی خط

مجھے آپ کا خط بھجوانا غیر ضروری،غیر قانونی اور ناجائز ہے، صدر مسلم لیگ ن

کسان دربدر اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے، شہباز شریف

آج کسانوں سمیت عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، قائد حزب اختلاف

شہباز شریف نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی دہشتگردی قرار دے دیا

عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر خوب پھرتی دکھائی گئی، مسلم لیگ ن

منی بجٹ کے منظور ہونے سے قبل ہی مہلک اثرات سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت روز نااہلی کا اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کرتی ہے، قائد حزب اختلاف

منی بجٹ ملک میں تاریخی مہنگائی لائے گا، شہباز شریف

پاکستان معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز