انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوجائیں ہوشیار

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے

ایف بی آر سےمذاکرات کامیاب، تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کی کال واپس لے لی

تاجروں نے 16اور17اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن کا اعلان کر رکھا تھا

مالی سال 2018 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) ذرائع کا کہناہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 23 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ 

تاجروں نے فکسڈ ٹیکس اسکیم کو مسترد کردیا

انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے فکس ٹیکس اسکیم کا مسودہ پھاڑدیا اور کہا کہ فکس ٹیکس لینےکیلئے تاجروں سے مشاورت نہیں کی گئی۔ 

شہری دودن کے اندر ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں، چیئرمین ایف بی آر

اِنکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 اسکوائر یارڈ سے ذیادہ کا گھر یا 1000 سی سی سے ذیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ لازمن ٹیکس ریٹرن فائل کر نے کے ذمہ دار ہیں۔

پراپرٹی کی آمدن پر ٹیکس  کی شرح جاری کر دی گئی

ایف بی آر کی جانب سے فنانس ایکٹ 2019 کی انکم ٹیکس تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق پراپرٹی رینٹل انکم پر پانچ سے 35 فیصد ٹیکس عائد ہو گا ۔

’50 ہزار روپے سے زیادہ خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق  یکم اگست سے ہو گا‘

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے  فنانس ایکٹ 2019  میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ 

وفاقی حکومت نے غریب کی سواری موٹرسائیکل اور رکشے پر بھی ٹیکس بڑھادیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محکمہ ایکسائز سندھ کو ٹیکس کی وصولی کیلئے خط لکھا ہے جس میں موٹر سائیکل اور رکشے پر ود ہولڈنگ ٹیکس  لگانے کا کہا گیاہے۔ 

ایف بی آر نے دو ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا

جائیداد کی خرید و فروخت کا کام کرنے والے عاطف پردیسی نے مختلف بینک اکاؤنٹس سے بھاری مالیت کا لین دین کیا ہے، ایف بی آر۔

ایف بی آر نے 448 انسپکٹرز کے تبادلے کردیئے

جن انسپکٹرزکا تبادلہ کیا گیاہے ان کا تعلق  کسٹم انٹیلی جنس،ماڈل کسٹم کلیکٹوریٹ ،اپریزمنٹ اور دیگر شعبوں سے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز