آزاد کشمیر: باغ کے قریب فوجی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 شدید زخمی

شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آئی ایس پی آر

پاک افغان سرحد پر دھماکہ، فوجی افسر اور جوان شہید

بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں میجر عدیل شاہد اورسپاہی فراز حسین نے جام شہادت نوش کیا۔

 شمالی وزیرستان: پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ ،ایک جوان شہید

حملہ  شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں کیا گیا جہاں پاک فوج کی گاڑی معمول کے گشت پرتھی

انتخابات کے دوران پانچ فوجی جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: 25 جولائی کو ہونے والے گیارہویں عام انتخابات کے دوران فرائض انجام دیتے ہوئے پاک فوج کے پانچ سپوت شہید

ٹاپ اسٹوریز