رویت ہلال کمیٹی نے صدقہ، فطرہ اور فدیے کی رقم کا اعلان کر دیا

جن حضرات کو اللہ تعالیٰ نے رزق میں کشادگی عطاکی ہے وہ اپنی مالی حیثیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے جَو یا کھجور یا کشمش یا پنیر کے حساب سے فطرہ، فدیہ اور کفارات اداکریں، مفتی منیب

2019: فطرانہ 100 روپے فی کس مقرر

فدیہ صوم 30 دن کا تین ہزار روپے، کفارہ صوم 60 مساکین کا چھ  ہزار روپے اورکفارہ قسم چار ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز