بھارتی اداکارہ کروڑوں روپے کے بھتے اور فراڈ کے مقدمے میں گرفتار

فلم مدراس کیفے کی اداکارہ لینا ماریا پال پر دہلی میں 200 کروڑ روپے کے بھتے اور فراڈ کا مقدمہ ہے۔

جے ایس بینک میں75کروڑ کا فراڈ، مزید4افراد گرفتار

گرفتار سہولت کار سادہ لوح افراد کو بینک سے قرض دلانے کا جھانسہ دینے میں ملوث

برطانیہ: خبردار ، اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت محتاط رہیں اور غیر معمولی یا مشکوک سرگرمی دیکھیں تو فوراً ہی متعلقہ ادارے کو آگاہ کریں، برطانوی شہریوں کے انتباہ

جعلی ڈی جی نیب کو گرفتار کر لیا گیا

نیب نے ملزم کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔

شہری 7 منٹ میں جمع پونجی سے محروم ہو گیا

متاثرہ شخص نے فراڈیے کی جانب سے پاس ورڈ طلب کرنے پر دے دیا۔

پاکستان میں بٹ کوائن کے نام پر بڑا فراڈ

خیبر پختونخوا (کے پی) میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے نام پر بڑے آن لائن فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ 

آن لائن فراڈ، آئی فون 12 آرڈر کیا لیکن ملا کیا ؟

آئن لائن دھوکہ دہی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

ارنب گوسوامی کا ایک اور فراڈ

پرتھو داس گپتا نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بھارتی اینکر نے تین سالوں میں انہیں دو مرتبہ بارہ سو ڈالرز دیے

نیب نے سابق گورنر گلگت بلتستان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

پرنس سلیم کئی بار طلب کیے جانے کے باوجود نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔

اسٹاک ایکسچینج فراڈ کیس، نیب نے گواہان کی فہرست تیار کر لی

سرمایہ کاری کے نام پر 75 افراد سے 4 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ ہوا، نیب

ٹاپ اسٹوریز