جن اداروں کی ضرورت نہیں انہیں بند کر دیا جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے معاشی صورتحال کی بحالی کیلئے ہنگامی لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویشناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز