کشمیر: بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت سے ایک ماہ میں جواب طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے آئین کی شق 370 کے خاتمے سے متعلق مزید آئینی درخواستیں دائر کرنے پہ بھی پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ

لاکھوں کشمیری بھوک کے باعث موت کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں، غلام نبی آزاد

اب کشمیری خود کشی کی بھی باتیں کررہے ہیں۔ کانگریسی رہنما کی وادی چنار کے چھ روزہ دورے کے بعد پریس کانفرنس

مودی حکومت کا سپریم کورٹ سے کھلواڑ: صحافی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

سابق وزیراعلیٰ اور کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد کو بھارتی عدالت نے سری نگر، بارہ مولا، اننت ناگ اور جموں کے دورے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

راہول گاندھی بی جے پی کی زبان بولنے لگے

پاکستان سمیت کسی بھی بین الاقوامی ملک کو مداخلت کی ضرورت نہیں، راہول گاندھی

رحمان ملک ’یو این‘ اور ’اونو‘میں فرق کرنا بھول گئے

اقوام متحدہ کا آفیشل اکاؤنٹ یو این کے نام سے ہے جبکہ رحمان ملک نے یو این او کو ٹیگ کر دیا جو کہ ایک گیم کی کمپنی کے اکاؤنٹ کا نام ہے۔

ٹاپ اسٹوریز