ماہر فلکیات نے عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ بتا دی

فلکیاتی حسابات کے مطابق شوال کا مہینہ 29 دن کا ہو سکتا ہے

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں یکم ذی الحج 18 یا 19 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

حج اور عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

فلکیاتی کیلینڈر میں ماہ ذی الحجہ کے چاند کی پیدائش کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا گیا

عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیاں ہوں گی، سمری وزیراعظم کو ارسال

وزیراعظم نے منظوری دی تو اتوار، پیر اور منگل کو عید کی چھٹی ہوگی۔

ملک میں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ: این آئی ایچ نے ایڈوائزری جاری کردی

کانگو وائرس زیادہ تر چیچڑ( کیڑا) کے کاٹنے، متاثرہ جانور کو ذبح کرنے کے فوراً بعد اس کے خون یا گوشت کے ٹشوز کو ہاتھ لگانے سے ہوتا ہے۔

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

عید کے پہلے روز قصابوں کے انتظار میں گزارنے والے آج عید کے دوسرے روز سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں

آزاد کشمیر: عید الاضحیٰ کی صرف ایک عام تعطیل ہو گی

آزاد کشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق 20 جولائی سے 23 جولائی تک عید کی تعطیلات ہونگی

حکومت کا عیدالاضحٰی پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ

20، 21 اور 22 جولائی کو عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

پی آئی اے کا عیدالاضحیٰ سے پہلے خصوصی آپریشن کا اعلان

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عیدالاضحیٰ سے پہلے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی آپریشن کا اعلان کر دیا ۔

ٹاپ اسٹوریز