وزیر اعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا

غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت ایکشن لیں گے، عمران خان

کرپشن کرنے والوں کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔

عوام عمران خان کے ساتھ نہیں، وزیراعظم رہنے کا حق نہیں: بلاول

عوام نے ملک بھر میں مظاہرے کر کے حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، چیئرمین پی پی

چاہتے ہیں سندھ حکومت کےساتھ مل کر کام کریں، وزیراعظم

ہ بہت افسوس ہوتا ہے کہ سندھ میں آٹا مہنگا فروخت ہورہا ہے،اگر مل کر کام کریں تو پورے ملک میں یکساں قیمتیں ہوں گی۔

عمران خان اور ان کی ٹیم نا اہل ہے،غربت کے بجائے غریبوں کو مٹا رہے ہیں:پی پی وزرا

وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے قرضہ لے لیا مگر خود کشی نہیں کی، سعید غنی

کراچی خوشحال تو پاکستان خوشحال، جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا،عمران خان

 ماضی میں کسی نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر توجہ نہیں دی، کراچی روشنیوں کے شہر کو آگے بڑھنے کے بجائے کھنڈر بنتے دیکھا ہے۔

پاکستان میں آج کرپشن بلند ترین سطح پر ہے، مریم اورنگزیب

نواز شریف کی وجہ سے عمران خان کو منصوبوں پر تختی لگانے کا موقع ملا، رہنما مسلم لیگ ن

بجلی مہنگی کر کے عمران خان عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے، بلاول بھٹو

عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، چیئرمین پی پی

پاکستان جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائے گا، وزیر اعظم

یکساں نصاب سے ہمارے بچوں کو مضبوط بنیاد مل سکے گی، عمران خان

سندھ کی مسلط حکومت سے عوام پریشان ہے، فواد چوہدری

ہم مسلم لیگ ن کی طرح اورنج ٹرین بنانے کے بجائے لوگوں پر خرچ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز