کسی کو خوش کرنے کے بجائے اصلاحات چاہتے ہیں، وزیر اعظم

ملک میں اشیا کی قیمتیں یکساں ہونی چاہیں، عمران خان

وزیر اعظم نے وزرا کو اسناد دیں، مطلب کھیل ختم ہو چکا، مولانا فضل الرحمان

ہم نے اپنے آنے والے کھیل کا عندیہ دے دیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

عمران خان نے پرانے پاکستان کو تباہ کر دیا، حمزہ شہباز

اللہ نے ہمیں موقع دیا تو ترقی کا سفر دوبارہ شروع کریں گے، رہنما مسلم لیگ ن

وزیر اعظم کا شہریوں کی 2 لاکھ سے زائد شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

شکایات پر نظر ثانی کر کے متعلقہ اعلیٰ افسران رپورٹ جمع کروائیں، عمران خان

حزب اختلاف کے پاس ووٹ مکمل ہوتے تو وہ حکومت میں ہوتے، وزیر خارجہ

پی ڈی ایم کی اپنی صفوں کے اندر ابھی تک یکسوئی نہیں ہے، شاہ محمود قریشی

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے کمزور طبقے کا تحفظ یقینی بنایا، وزیر اعظم

عمران خان نے ویکسی نیشن کے عمل میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔

عمران خان سے اب عوامی حساب لیا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری

اس حکومت کی نالائقی کو عوام کے سامنے بے نقاب کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

وزیراعظم اچانک اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 پہنچ گئے،حکام غائب،نوٹس لے لیا

دورے سے وزیرِ اعظم کا سٹاف، متعلقہ حکام اور وزراء بھی بے خبر تھے

خارجہ پالیسی کو جدید بنانے کے لیے تھنک ٹینکس کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

قومی سلامتی اقتصادی استحکام سے مشروط ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

عمرا ن خان کی کشتی میں بیٹھےافرادجمپ کرنےکوتیارہیں، مریم نواز

عوام کی جانب سے عدم اعتماد آچکا،عمران خان عوام میں ہیلمٹ پہن کر جائیں،مریم نواز

ٹاپ اسٹوریز