عمران کو نااہل کرنا، مائنس کرنا اور جیل بھیجنا ممکن نہیں، شیخ رشید

پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور معاشی تباہی، سیاسی عدم استحکام اور مہنگائی انہیں لے ڈوبے گی۔

میں کال دوں گا، پرامن احتجاج کر کے یا زبردستی الیکشن کروائیں گے، عمران خان

ضلعی تنظیموں سے کہہ دیا ہے کہ میری کال کا انتظار کرو اور تیاری رکھو، میں تیاری کر رہا ہوں، کبھی بھی کال آ سکتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

دہشتگردی کا مقدمہ:عمران خان آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے

عمران خان کو شام 5 بجے تھانہ مارگلہ میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔

عمران خان کا طیارہ حادثے سےبچ گیا

عمران خان چکلالہ سے خصوصی طیارے پر گجرانوالہ جلسے کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد

عمران خان نے جلسوں میں مصروفیات کے باعث خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں التوا کی درخواست دی تھی۔

شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر پراسیکوشن کو نوٹس کرکے جواب طلب کر رکھا ہے

دہشتگردی کا مقدمہ: بے گناہ ہوں، مقدمہ خارج کیا جائے، عمران خان کا جے آئی ٹی کو جواب

کوئی غیر قانونی عمل کیا اور نہ ہی کسی کو نقصان پہنچایا، تقریر میں جو کچھ کہا دہشتگردی کے زمرے میں نہیں آتا، چیئرمین پی ٹی آئی

جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا، عمران خان

امپورٹڈ حکومت مائنس ون فارمولا کی طرف بڑھ رہی ہے۔

عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے کل احتجاج کیا جائے گا، فواد چودھری

عمران خان کل آئندہ مرحلے کا اعلان کریں گے، ایشیا کپ کی طرح پاکستان کی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔

عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گی، رانا ثنا اللہ

ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا، وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز