میرا اپنا پیسہ ہوتا تو شاید معاف کردیتا، پیسہ عوام کا ہے، لوگ بھوکے مر رہے ہیں، عمران خان

آڈیو لیکس میں مریم  بتا رہی ہیں کہ الیکشن کمشنر کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ پر ڈس کوالیفائی کر دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مختلف تقاریب سے خطاب

عمران خان نااہلی، درخواست کے قابل سماعت ہونے پرمطمئن کریں:ہائیکورٹ

عدالت نے عمران خان نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی

عمران خان انتخابات کی نہیں اقتدار میں آنے کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں، شیری رحمان

یہ جلسوں میں شیر بنتے ہیں، باہردھمکیاں دیتے ہیں لیکن اندر منت سماجت کرتے ہیں،، وفاقی وزیر

عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

سابق وزیراعظم عمران خان  مختلف مکاتب فکر کی تقریبات میں شریک ہوں گے

آڈیو ثبوت ہے کوئی غیرقانونی کام ہوا نہ کسی کو کوئی ناجائز فائدہ پہنچایا گیا، مریم اورنگزیب

کوئی غیر قانونی کام نہ ہونے پر عمران خان غصے سے پاگل ہو گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

بھارت کے ساتھ تجارت پر پابندی لگائی، امپورٹڈ حکومت کھولنے کی کوشش کر رہی ہے، عمران خان

مریم نواز کی سب سے بڑی کوالٹی ہے کہ سچ نہیں بولا جاتا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

خیبر پختونخوا کی جامعات کے ملازمین کا دوسرے روز بھی بنی گالا میں احتجاج

رطرف ملازمین میں 12 سال ملازمت کے حامل افراد بھی شامل ہیں۔

وقت آ گیا ہے کہ کسی نتیجے پر پہنچا جائے، اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھا سکتا ہوں، صدر

اسمبلی میں واپس جانا ہے یا نہیں یہ فیصلہ پارٹی والے خود کریں گے

امریکی سائفر کی تحقیقات کرائیں، اسمبلی میں واپس آجائیں گے، عمران خان

تحریک انصاف پہلی بار حکومت میں آئی تھی اس لیے غلطیاں ہوئیں تاہم اب حکومت ملی تو ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز