الحمداللہ، عمران خان کا موقف حرف بہ حرف سچ ثابت ہوا، شہباز گل

سائفر وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا، رہنما تحریک انصاف

مفروضی بیرونی سازش کا بیانیہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے، شیری رحمان

عمران خان سائفر کے مواد کا من پسند مطلب نکالنے کا منصوبہ بنا رہے تھے، وفاقی وزیر

سائفر پر کھیلیں، امریکا کا نام نہ لیں، عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک

مبینہ آڈیو میں عمران خان سائفرکے معاملے پر اعظم خان کوحکمت عملی بتا رہے ہیں

کیا عمران نیازی کسی غیر ملکی ایجنسی سے سائفر کی تحقیقات کروانا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال

جتنے پیسے جلسوں پر ضائع کیے گئے ،متاثرین پر لگاتے شاید دو ضلعے آباد ہوجاتے، وفاقی وزیر

آڈیو لیکس سنجیدہ لیپس ہے، عالمی لیڈرز بات کرنے سے پہلے 100 مرتبہ سوچیں گے، بات کریں یا نہیں؟ وزیر اعظم

1997 سے لے کر آج تک تمام بیرونی دوروں کے اخراجات خود ادا کیے ہیں، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب

ایک اشتہاری کو 22 کروڑ عوام کے خزانے پر بٹھا دیا گیا ہے، عمران خان

بیماری کا بہانہ کرکے ملک سے بھاگا اور ڈیل کر کے پاکستان واپس آیا،بلے کو بٹھاؤ گے دودھ کی رکھوالی کرنے تو کیا بنے گا، چیئرمین پی ٹی آئی

جب تک چوروں کی غلامی کریں گے ہمیں آزادی نہیں ملے گی، عمران خان

آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی بلکہ مشکل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ہم آزاد لوگ ہیں اور کلمے کے بعد کیسے کسی کی غلامی کر سکتے ہیں۔

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، فواد، اسد عمر 11 اکتوبر کو طلب

شوکازنوٹسز قانون کے مطابق نہیں ہیں، وکیل عمران خان

اسحاق ڈار کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں ، جلد بطور سینیٹر حلف اُٹھائیں گے، مریم اورنگزیب

اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان جیسے فسطائی شخص کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے

عمران خان کو گورنمنٹ کالج میں جلسے کی اجازت، مریم نواز کا وی سی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

تعلیمی ادارے کو سیاسی نفرت پھیلانے کیلئے استعمال کرنا ایسا جرم ہے جس کی سزا ہونی چاہیے، مرکزی نائب صدر ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز