امریکی سائفر کی تحقیقات کرائیں، اسمبلی میں واپس آجائیں گے، عمران خان

تحریک انصاف پہلی بار حکومت میں آئی تھی اس لیے غلطیاں ہوئیں تاہم اب حکومت ملی تو ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔

اسلام آباد پر چڑھائی کریں گے تو کیا ہم لیٹ جائیں؟ وزیر داخلہ

2023 انتخابات کا سال ہے اور اکتوبر سے تنظیم سازی شروع کریں گے۔

پاکستان انتہائی خطرناک صورتحال پر پہنچ گیا ہے، اسد عمر

حکومت کی توجہ اپنے کرپشن کیسز ختم کروانا ہے اس لیے نیب ترامیم کی گئیں۔

قوم کے لوٹے گئے 11 سو ارب روپے ہضم کرنے کی اجازت دی جارہی ہے، عمران خان

شہباز شریف ہر جگہ جا کر کہتے ہیں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبور ہوں۔

ہمارے لائحہ عمل سے رانا ثنا اللہ بھی حیران رہ جائیں گے، فواد چودھری

جو پاکستان کا پیسہ لوٹ کر برطانیہ گئے وہ واپس آکر وزیر خزانہ بن رہے ہیں۔

پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھے تو موثر علاج کریں گے، رانا ثنااللہ

حکومت نے فتنے اور فساد کو روکنے کی تیاری کرلی ہے، وزیرداخلہ

بابر اعظم نےسب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

بابر اعظم بطور کپتان 10 سنچریاں اسکور کرنے والے پہلےپاکستانی کیپٹن بن گئے ہیں

رانا ثنا اللہ نے دھمکی دی ہے، میرا وعدہ ہے اسلام آباد میں چھپنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان

آزادی پلیٹ میں رکھ کرنہیں ملتی، قربانیاں دینا پڑتی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے، فیصل جاوید

عمران خان ملک کے لیے سوچ رہے ہیں اور ان کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں۔

توہین عدالت کیس: عمران خان نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

عدالت نے عمران خان کو 29 ستمبر تک بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز