اسلام آباد میں 1400 غیر قانونی عمارتوں کا انکشاف

اسلام آباد کے صرف 2 زونز میں غیر قانونی عمارتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

چنیوٹ میں 30 بوسیدہ عمارتیں خطرناک قرار

بوسیدہ عمارتوں کے رہائشیوں کو آخری نوٹس بھیجوا دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر

‘وفاقی دارالحکومت آئی 12 میں زیر تعمیر عمارتیں گر جائیں گی‘

سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ اسلام آباد میں 110 کے قریب جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کام کر رہی ہیں جن کے پاس کوئی اجازت نامہ موجود نہیں ہے۔

فیصلے میں کہیں نہیں لکھا کہ عمارتیں گرائی جائیں، فردوس شمیم

فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ اراکین اسمبلی استعفیٰ کی بات تو کرتے ہیں لیکن فیصلوں کو پڑھتے تک نہیں ہیں۔ انہیں ہیرو بننے کا شوق ہے۔

ٹاپ اسٹوریز