قیدیوں کی رہائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر پالیسی بنانے کا حکم

یا تو حکومت کے پاس مکمل ڈیٹا نہیں یا درست معاونت نہیں کرنا چاہتی، عدالت

پنجاب میں کورونا وائرس کے متعلق اقدامات کی تفصیل عدالت میں طلب

اس وقت حکومت کیا کر رہی ہے؟ مستقل میں کیا کرنا چاہتی ہے؟جہاں جہاں قرنطینہ سنٹر بنائے گیے ہیں وہاں کی کیا صورت حال ہے؟ عدالت کے سوال

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنا پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

رانا ثناءاللہ پر پندرہ کلو منشیات برآمد ہونے کا الزام ہے اور ان کی لاہور ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت منظور ہوچکی ہے

عورت مارچ کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

عدالت نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

والدین کا رکھا نام مذاق بن گیا: شربت خان عدالت پہنچ گیا

شناختی کارڈ میں درج نام شربت خان کو ذیشان علی آفریدی لکھنے کے احکامات جاری کیے جائیں، استدعا

اے ٹی ایم اسکینڈل، چینی باشندے کو چھ سال تین ماہ قید کی سزا

کراچی کی عدالت نے مجرم کو دس لاکھ سے زائد جرمانے کی سزا بھی سنادی

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال جیل سے رہا

دونوں لیگی رہنماؤں کو ایک ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا

میں استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیرقانون فروغ نسیم

سابق اٹارنی جنرل انور منصور کیلئے ٹی وی چینلز پر الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہوئی۔ میں ان سے معذرت خواہ ہوں اور اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں، وزیرقانون

سوشل میڈیامجوزہ قوانین، حکومت کو جواب جمع کرانے کا حکم

رولز 2020 کے تحت نیشنل کوارڈینیٹر 50 کروڑ تک جرمانہ کر سکے گا، عدالت میں درخواستگزار کا بیان

ٹاپ اسٹوریز