عثمان خواجہ آسٹریلوی کرکٹرز کو دورہ پاکستان پر آمادہ کرنے کے مشن پر

آسٹریلوی ٹیم نئی مثال قائم کرتے ہوئے کھیل کی بحالی اور فروغ  کےلیے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں، عثمان خواجہ

بھارت میں یہی صورتحال ہوتی تو کوئی کھیلنے سے منع نہیں کرتا، عثمان خواجہ

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے آسٹریلیوی کرکٹرعثمان خواجہ بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے۔

آسٹریلیا کو پاکستان کا مکمل دورہ کرنا چاہئے، عثمان خواجہ

گزشتہ چار پانچ سالوں کے دوران پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہاں سیکیورٹی کی صورتحال بہت اچھی ہے۔

اپنے گھر میں کھیلنے کے لیے تیار ہوں، عثمان خواجہ

بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں کھیل چکا ہوں تاہم آج تک پاکستان جہاں وہ پیدا ہوئے کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔

پاکستانی نژاد عثمان خواجہ آسٹریلیا کی کپتانی کریں گے

گزشتہ تین ٹیسٹ میچوں کے دوران عثمان خواجہ کوئی بھی نصف سنچری اسکور نہیں کرسکے ہیں اور ان کی اوسط محض 20 ہے

عامر ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے

عامر کی ٹورنامنٹ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد اب 10 ہوگئی ہے۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے لئے آسٹریلیا نے اپنےاسکواڈ کا اعلان کردیا

ورلڈ کپ 2019کے لیے نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا اسکواڈ کا اعلان کرنے والا دوسرا ملک ہے۔

ون ڈے سیریز ،آسٹریلیا کی پاکستان آنے سے معذرت

ہمارے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف کی سیکیورٹی سب سے زیادہ اہم ہے،ترجمان کرکٹ آسٹریلیا

ٹاپ اسٹوریز