لانگ مارچ کے متعلق کہنا قبل از وقت ہے، اپوزیشن پہلے ایجنڈا پیش کرے: عامر خان

ہم سندھ میں پیپلزپارٹی کے ظلم و ستم کا شکار ہیں، ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر کی ن لیگ کی قیادت سے ملاقات کے بعد گفتگو

ایم کیو ایم سے کہا، پہلے پاکستانی اور پھر حلیف بن کر سوچنا ہوگا، شہباز شریف

عمران نیازی کے ہاتھوں ملک کی تباہی ہوئی ہے، ن لیگ کے مرکزی صدر کی ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت

نئی ایم کیو ایم شدت پسند نہیں، کسی اور نام سے سیاست کرنے کو تیار نہیں: عامر خان

فاروق ستار کے لیے دروازے کھلے ہیں، جب چاہیں آسکتے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر کا پریس کانفرنس سے خطاب

اتنا ہی بوجھ اٹھائیں گے جتنا حکومت میں شیئر ہے، عامر خان

ہم جمہوریت کو بچانے کے لیے اس حکومت میں شامل ہوئے تھے، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد گفتگو

کالا قانون ثابت ہوگیا، سندھ کے لوگو ! وڈیروں کے خلاف علم بغاوت بلند کرو: عامر خان

کراچی، حیدرآباد اورلاڑکانہ کو اختیارات دیں، سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بابائے قوم کے مزار پر میڈیا سے گفتگو

ساتھ ہیں، ریڈ زون بھی جائیں گے: فاروق ستار کی عامر خان سے ملاقات کے بعد گفتگو

کل ہمارے شہید ساتھی کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکسان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ استعفیٰ دیں، عامر خان

وزیراعلیٰ سندھ نے چند روز قبل ٹنڈو اللہ یار کے معصوم عوام پر بھی ڈنڈے برسوائے تھے، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

مل کر کام کرنا ہوگا، عامر خان: سب کو ساتھ ملنا ہوگا، عشرت العباد

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کی ملاقات

بلاول صاحب! جتنی آپ کی عمر ہے اتنی ہم نے جیلیں کاٹی ہیں، کالا قانون مسترد: عامر خان

نفرت اور لسانیت کی سیاست آپ کرتے ہو، ہم نہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر کا شعبہ خواتین کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب

کالا قانون عوام کی حق تلفی ہے، بلاول کی بوکھلاہٹ نظر آرہی ہے: عامر خان

پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں بلکہ وڈیروں کا گینگ ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز