حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

حکومت کی جانب سے فی لیٹر پیٹرول پر 5 روپے لیوی کی شرح بڑھائی گئی۔

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات ختم، اسٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہو سکا

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان کچھ نکات تصفیہ طلب ہیں جن کا فیصلہ واشنگٹن سےہوگا۔

برے دن ابھی آنے ہیں،آئی ایم ایف نے 2023 میں کساد بازاری کا خدشہ ظاہر کر دیا

روس یوکرین جنگ کی وجہ سے یورپ کیلئے موسم سرما بدترین ہو گا۔

آئی ایم ایف کا ریلیف شادیانے بجانے والا نہیں، عارضی ہے، خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی کے ارکان آئی ایم ایف کا معاہدہ خراب کرانے میں مصروف تھے۔

پاکستان نے آئی ایم ایف کے اظہار آمادگی خط پر دستخط کر دیئے

سیکریٹری خزانہ نے آئی ایم ایف لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے ہیں۔

پاکستان کو آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی کا خط مل گیا

آئی ایم ایف نے لیٹر آف انٹینٹ گزشتہ ماہ پاکستان کو ارسال کیا تھا۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرایک ارب 60 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد 23 ارب 72 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔

پاکستان کو آج آئی ایم ایف سے قرض ملنے کا امکان

پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر کا قرض غیر مشروط طور پر دیا جا رہا ہے، ذرائع

آئی ایم ایف نے غریب ممالک کو رعایتی قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی

 ایمرجنسی فنڈز کے بجائے طویل مدتی قرضے عام حد سے 45 فیصد زیادہ دیئے جائیں گے۔

رواں برس کے دوران پاکستان میں بےروزگاری مزید بڑھے گی، رپورٹ

2022 کے دوران مہنگائی میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز