عالمی ادارہ صحت کا انتباہ: کورونا کی ڈیلٹا قسم، مراکش سے پاکستان تک پھیل گئی

گذشتہ ماہ کورونا وائرس کے نئے کیسز میں 55 فیصد اور اموات میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

غریب ممالک کیلیے100 ملین خوراکوں کی پہلی کھیپ: رواں ہفتے فراہم کردی جائیگی

برطانیہ کی جانب سے فراہم کی جانیوالی ویکسین کی پہلی کھیپ کینیا، کمبوڈیا، جمائیکا اورفلپائن سمیت دولت مشترکہ کے اتحادی ممالک کو فراہم کی جائے گی۔

کورونا: ریمڈیسیور اور ہائیڈراکسی کلوروکوئن کے متعلق عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

دونوں ادویات کورونا وائرس کو شکست دینے میں یکسر ناکام ثابت ہوئی ہیں۔

مختلف کورونا ویکسین لگوانا خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت

مختلف اقسام کی کورونا ویکسین کی آمیزش کے نتائج مضر صحت ہو سکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا انتباہ: یورپ، کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ رک گیا

گزشتہ ہفتے کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں 10 فی صد اضافہ ہوا ہے، ریجنل ڈائریکٹر برائے یورپ ہانس کلوگ کا آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب

تمام حکومتیں منظور شدہ ویکسینز کو تسلیم کریں، کوویکس کی اپیل

اگر ایسا نہ ہوا تو دنیا میں ویکسینز کی تقسیم میں مزید خلا پیدا ہوگا اور عدم مساوات بڑھے گی، عالمی ادارے کا انتباہ

چین 70 برس بعد ملیریا فری ملک قرار

چین دنیا کا 40 واں ملک ہے جسے ڈبلیو ایچ او نے ملیریا فری قرار دیا۔

کام کی زیادتی موت کا سبب بنتی ہے، عالمی ادارہ صحت

حکومت اور اداروں کو اپنے ملازمین کی صحت کو مقدم سمجھنا چاہیے، ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت

ڈیلٹا قسم کا کورونا مزید جان لیوا ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا کی ڈیلٹا قسم نے برطانیہ کے ایلفا کا پیچھے چھوڑ دیا ہے اور جلد امریکہ میں بھی غالب آجائے گا، عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا انتباہ

پولیو کے خاتمے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کا اعلان

مختص کردہ عالمی فنڈ کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز