نئے صدر کا انتخاب عام انتخابات کے بعد الیکٹرول کالج پورا ہونے کے بعد ہوگا
قانون کا اطلاق وفاقی حکومت کے زیر انتظام تمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہو گا
اکتوبر کے پہلے ہفتے یا ستمبر کے اواخر میں عام انتخابات کے انعقاد کی تجویز زیر غور
کچھ خواہشات سے جیل گئے اور کچھ خواہشتات سے باہر نہیں آ رہے، ایک بڑا نام چند دنوں میں پارٹی چھوڑے گا، سابق وفاقی وزیر کی پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ کے ساتھ میں گفتگو
عارف علوی نے جو کام کیا وہ دشمن بھی نہیں کرسکتا، مس انڈر سٹینڈنگ میں سب سے بڑا رول ایوان صدر اور عارف علوی کا ہے، سابق وفاقی وزیر
ڈاکٹر عارف علوی ہونے والی ملاقات میں عمران خان کی خیریت دریافت کریں گے، ذرائع
بل اور وزیرِ اعظم کی ایڈوائس میں اس پہلو کا حوالہ نہیں دیا گیا
صدر عارف علوی نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پردی
میں آپ سے مشاورت کا پابند نہیں، وزیراعظم کا عارف علوی کو جواب
صدر عمران خان کو خط لکھیں کہ 190 ملین پاؤنڈز پاکستان کو واپس کرے، وفاقی وزیر داخلہ
خط میں صدر مملکت عارف علوی کو الیکشن ملتوی کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا گیا
بہترین صحافتی خدمات پر انہیں یہ اعزاز دیا گیا،سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کو بھی ہلال امتیاز ملا
عدالت نے 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی دائر درخواست خارج کر دی
خط میں حلف کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات بھی ارسال کی گئی ہیں
وزیر اعظم کو اعتماد کے ووٹ کی فی الوقت ضرورت نہیں ان کے نمبرز پورے ہیں۔










