عمران خان جیل میں بھی ہوں تو دو تہائی اکثریت لے کر جیتیں گے، فواد چودھری

ظل شاہ قتل میں نگران وزیراعلیٰ، آئی جی پنجاب، ہوم سیکریٹری اورسی سی پی او شریک اور براہ راست مجرم ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

ظلِ شاہ کی والدہ کو منہ بند رکھنے کی دھمکی دی گئی، فواد چودھری

ظل شاہ کی والدہ کو پیغام دیا گیا اگر دوسرے بیٹے کی زندگی چاہیے تو منہ بند رکھنا ہو گا

بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا،ظلِ شاہ کی والدہ نے تحریک انصاف کو ذمہ دار قرار دیدیا

عمران خان سے کہتی ہوں کہ تمہاری بڑی مہربانی، مجھے میرا بیٹا واپس دے دو

عمران خان، یاسمین راشد اور راجہ شکیل کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، عامر میر

شواہد مٹانے کا کیس درج ہو گیا ہے، گرفتاریاں ہوں گی، پنجاب کے نگراں وزیر برائے اطلاعات و نشریات کی پروگرام ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو

ظل شاہ کے خون سے عمران خان اور اس کے ساتھیوں کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں ،عطاتارڑ

ظل شاہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سیاست کی جارہی ہے،پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ لاوارث لاش ملے اور اس پر سیاست کی جائے۔

ظل شاہ کو ٹکر مارنے والی گاڑی کا مالک پی ٹی آئی کا اہم عہدیدار نکلا، آئی جی پنجاب

6بجکر 52 منٹ پر کالے رنگ کی ویگو نے علی بلال کو سروسزہسپتال میں ڈراپ کیا

ٹاپ اسٹوریز