الیکشن کمیشن: ووٹ سے متعلق فوٹیجز کا نوٹس، ملوث افراد کی گرفتاری کا حکم

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی جانب سے کمشنر لاہور، آئی جی پنجاب، پیمرا اور نادرا کو کارروائی کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

کارکنان اختلافات بھلا کر ضمنی الیکشن کی تیاری کریں، آصف زرداری

این اے 133 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کا اعلان آئندہ 24 گھنٹوں میں کر دیا جائے گا، سابق صدر پاکستان

پی پی 38 سیالکوٹ، ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے 62 ہزار657 ووٹ حاصل کرکے کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔

پی ایس 70 : ضمنی الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی نے جیت لیا

غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے محمد ہالیپوٹو 44 ہزار 893 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

پی پی نے 123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 122 پر فتح حاصل کر لی، بلاول

پیپلز پارٹی کے امیدوار نے 46 ہزار 37 ووٹ حاصل کیے ہیں، چیئرمین پی پی کا ٹوئٹ پیغام

این اے 249: دوبارہ گنتی کا مرحلہ مکمل، پیپلزپارٹی کے قادر خان مندوخیل کامیاب

 پیپلزپارٹی کے قادر خان مندوخیل 15656 ووٹ لے کر کامیاب ٹھرے ہیں۔

این اے249 میں دوبارہ گنتی: پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں کا بائیکاٹ

ایک دن میں کم از کم 30 پولنگ اسٹیشنز کی گنتی کا عمل کیا جائے گا

خوشاب: حلقہ پی پی84میں پولنگ جاری

حلقہ پی پی84 میں گزشتہ15 برسوں سے نون لیگ واضح اکثریت سے کامیاب ہوتی آرہی ہے

پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں من پسند افسران تعینات کر کے الیکشن متنازع بنائے، الیکشن کمیشن

حکومتی عہدیداران، سیکیورٹی ایجنسیز اور سیاسی نمائندوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب

فافن: شفاف الیکشن کی راہ میں حائل افسران کو سزائیں دینے کی تجویز

 جن حلقوں میں نتائج تاخیر سے موصول ہوئے ہیں ان میں الیکشن کمیشن دوبارہ انتخابات کرا سکتا ہے، فافن رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز