ننکانہ صاحب: کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر، گرفتارشدگان رہا

سکھ مسلم دوستی کو خراب کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پیشکش کردی: پریڈ گراؤنڈ میں احتجاج کرلیں

اپوزیشن کے چار نکات میں وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ، نئے انتخابات کا انعقاد، آئین میں موجود اسلامی دفعات کا تحفظ اور سویلین اداروں کی بالا دستی شامل ہیں۔

ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ: وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ

ضلعی انتظامیہ  نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کھلے عام گاڑیوں کو دھونے اور پانی گلیوں اور شاہراوں پر بہانے والوں کے خلاف کارروائی کیجائے گی۔

کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانی ،قیمت ایک سو دس روپے فی کلو

شہرمیں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپےلیٹرہےلیکن ڈیری فارمرزنےایکس فارم قیمت بڑھا کردکانداروں کودودھ مہنگا فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔

مری: چیئر لفٹ کے ٹکٹ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

انتظامیہ کی جانب سے پتریاٹہ کا ٹکٹ تین سو سے بڑھا کر پانچ سو روپے کر دیا گیا ہے

حالیہ بارشوں کے باعث لاہور شہر میں دیواریں اور چھتیں گرنے کے 23 واقعات

 عمارتیں زمین بوس ہونے، شارٹ سرکٹ اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں  لگ بھگ 20افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 

لاہور میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز پر تشدد، 2افراد گرفتار

پولیس نے تشدد کے الزام میں سابق چیئرمین یونین کونسل سمیت 2افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ کا مریم نواز کی ریلی کیلئے اجازت دینے سے انکار

انتظامیہ نے لکھا ہے کہ مسلم لیگ  ن  کی ریلی کی وجہ سے ٹریفک میں رکاوٹ اور امن امان کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔

شہر اقتدار میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن شروع

آپریشن کے دوران  کارڈیلروں کی جانب سے قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا جارہا ہے اور غیرقانونی ریمپوں کو بھی توڑا گیا ہے۔

مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

لگنے والی آگ نے تقریباً ایک ایکڑ کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز