عمران خان ماضی کا قصہ ہے، پاکستانی سیاست میں اسٹیک ہولڈر نہیں، ایک بڑا اسکینڈل آنیوالا ہے، مریم نواز

مذاکرات نہیں ہوں گے اور نہ ہونے چاہئیں، ثنا اللہ نے ان کا پورا بندوبست کیا ہوا ہے، نواز شریف جلد اپنوں کے درمیان ہوں گے، پریس کانفرنس سے خطاب

صدف نعیم حادثہ، دھکا یا پاؤں پھسلا؟ ہم نیوز فیکٹ چیک حقیقت سامنے لے آیا

 کہیں موت کو قتل کہا گیا تو کہیں حادثہ، بعض جماعتوں نے اسے سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔

عمران خان صحافی صدف نعیم کی رہائش گاہ پہنچ گئے

چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے صدف نعیم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی گئی

لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والی صحافی صدف نعیم کی نماز جنازہ ادا

صدف نعیم کے اہلخانہ کے لیے پچاس، پچاس لاکھ روپے امداد کا اعلان

خاتون رپورٹر کے ساتھی صحافیوں کا بیان ہے صدف نعیم کو دھکا دیا گیا، معاملہ مشکوک ہو گیا، وزیر داخلہ

پنجاب حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو وفاقی حکومت اپنا قانونی فرض اداکرے گی، رانا ثنا اللہ

خاتون رپورٹر کی شہادت کا سن کر گہرا صدمہ ہوا، مریم نواز

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، آمین۔

شہید خاتون رپورٹر کی میت ورثا کے حوالے کردی گئی

میت مرحومہ کے بھائیوں نے وصول کی، پولیس

شہید خاتون صحافی صدف نعیم کے لواحقین کیلئے مالی امداد کے اعلانات

وزیراعظم نے لواحقین کیلئے 50 لاکھ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے 25 لاکھ روپے مالی امداد کے اعلانات کیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز