سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت، ریڈ زون سیل

سرینا چوک، نادرا، ڈی چوک اور میریٹ چوک سے تمام راستے بند کردیئے گئے

ووٹ کا حق انفرادی،صدراتی ریفرنس پر سپریم کورٹ باراورجے یو آئی کا تحریری جواب

آرٹیکل 63 اے میں پارٹی ڈائریکشن کیخلاف ووٹ ڈالنے پرکوئی نااہلی نہیں ہے، تحریری جواب

صدارتی ریفرنس: سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سماعت ایک بجے شروع ہو گی،

صدارتی ریفرنس بینچ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفظات کا اظہار کر دیا

بینچ کی تشکیل سے پہلے رولز کو بھی فالو نہیں کیا گیا، خط کا متن

صدارتی ریفرنس، سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکیا گیا۔

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: حکومت نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائرکردیا

صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ سے 4 سوالوں کے جواب مانگے گئے ہیں

جوچاہتے تھے وہ مل گیا، اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپرکا کہہ دیا، اب یہ الیکشن کمیشن پرہے کہ وہ بار کوڈلگائے یا سیریل نمبر

سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری سےہوں گے، سپریم کورٹ

پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی کی اوپن بیلٹ کی مخالفت

اوپن بیلٹ ریفرنس: سپریم کورٹ نے رائے محفوظ کر لی

ہر جماعت شفاف الیکشن چاہتی ہے لیکن بسم اللہ کوئی نہیں کرتا، چیف جسٹس

صدارتی ریفرنس، پیپلز پارٹی سپریم کورٹ پہنچ گئی

سینیٹ انتخانات آئین کے مطابق ہونے چاہیئیں، پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز