سب نے فوج کے خلاف باتیں کی ہیں، انہیں کیوں نہیں بلایا جارہا ، اسد عمر

اسلام آباد پولیس کی حراست میں شہباز گل پربے تحاشا تشدد کیا گیا، رہنما تحریک انصاف

اداروں کیخلاف سوشل میڈیا مہم سے پی ٹی آئی کو جوڑنا غلط ہے، فواد چودھری

عمران خان کے علاوہ کوئی ایسی آواز نہیں جو پاکستان کو اکٹھا کر سکے۔

شہباز گل مبینہ تشدد پرجیل اسپتال منتقل، جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصغر علی تبدیل

ڈی آئی جی جیل خانہ جات راولپنڈی ریجن عبدالرؤف رانا کے تبادلے کی بھی اطلاعات ہیں

شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

معمولی نوعیت کے کیسز میں آٹھ دس روز کا ریمانڈ دیا جاتا ہے یہ تو مجرمانہ سازش کا کیس ہے، پراسیکیوٹر

پی ٹی آئی سینیٹرز کی شہباز گل سے جیل میں ملاقات: تشدد پر اظہار تشویش

تمام تر صورتحال سے پارٹی قیادت کو آگاہ کریں گے، پی ٹی آئی سینیٹرز

شہباز گل پر جیل میں تشدد نہیں ہوا، ملاقات ہوئی وہ بالکل ٹھیک ہیں، وزیر داخلہ

عمران خان سے ملاقات کر کے بتاؤں گا کہ اصل حالات کیا ہیں؟ ہاشم ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

دیکھنا ہے سازش میں کون ملوث: پراسیکیوٹر، جسمانی ریمانڈ کیس میں شہباز گل کونوٹس جاری

اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہباز گل کی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی

جیل انتظامیہ نے شہباز گل سے ملاقات کرنے نہیں دی، انہیں اسلام آباد لے جارہے ہیں، خدشہ ہے تشدد ہو گا، عمر ایوب

رانا ثنا اللہ جب جیل جائیں گے تو ان سے بھی ایسا ہی رویہ ہو گا، پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان

شہباز گل کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائی کورٹ میں کل سماعت ہو گی

مقدمہ بدنیتی پرمبنی اور خلاف قانون ہے، خارج کیا جائے، شہباز گل کی استدعا

ٹاپ اسٹوریز