شہباز گِل کے بغاوت کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز گِل جب بھی نظر آئیں، انہیں گرفتار کرکے پیش کیا جائے، عدالت

وفاداری ہوتی تو آپ آج اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے، حبا فواد کا شہبازگل کو جواب

امریکا میں بیٹھ کر وفاداری دکھانا تو بہت آسان ہے، اہلیہ فواد چودھری

فیکٹ چیک، کیا کیپٹن (ر) صفدر نے توشہ خانہ سے صابن لئے؟

لو جی صفدر بھائی کے ہاتھ لکس صابن لگا، مڈل کلاس بندے جو اشرافیہ یہاں بھی نہ عزت دے سکی اور نہ برابر کا حصہ۔شہباز گل

بریت کی درخواست مسترد، شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدالت نے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان پر 27 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ نے فرد جرم کی کارروائی 6 جنوری تک موخر کردی

شہبازگل کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

شہباز گل کے وارڈ کومکمل طورپربند کردیا گیا ہے

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

ہمیں پتہ ہے ہم آپ سے کمزور ہیں کچھ نہیں کر سکتے، شہباز گل

مجھ سمیت تحریک انصاف کہ کسی جوان کو پکڑ لیں لیکن بزرگ کو ننگا نہ کریں، رہنما تحریک انصاف

رانا ثنا اللہ نے مال بنایا، کرپشن کی اور دھوکا دیا، شہباز گل

عدالت نے پولیس کو آج عدالتی وقت ختم ہونے سے قبل شہباز گل کی اشیاء واپس کرنے کا حکم دے دیا

رانا صاحب! اس کھیل میں ہماری چونچ اور آپکی دم گم اور عوام مر جائے گی، شہباز گل

حل صرف ایک ہے فوری الیکشن تا کہ عوام اپنی نمائندہ حکومت چنے، رہنما تحریک انصاف

ٹاپ اسٹوریز