پہلی بار کسی بجٹ میں غریب کا سوچا گیا، شوکت ترین

 کورونا کے باوجود انڈسٹری اور کنسٹرکشن سیکٹر پر خصوصی توجہ دی۔

بجٹ: کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص

وفاقی حکومت 98 ارب روپے دے گی جبکہ سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک سے 509 ارب شامل ہوں گے۔

کس کو کتنی مراعات دینی ہیں؟ کنویں کو پیاسے کے پاس لا رہے ہیں، وزیر خزانہ

شوکت ترین کا کہنا ہے کہ الٹا نظام بنانے جا رہے ہیں، ہم اپنی چادر کے مطابق پاؤں پھیلائیں گے

اسحاق ڈار کی معاشی غلطیاں عمران خان کو بھگتنا پڑی ہیں، شوکت ترین

ن لیگ کے فیصلوں سے معیشت کو 20 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر خزانہ

ملک کی ترقی برآمدات بڑھانے سے ہی ہو سکتی ہے، شوکت ترین

تعمیراتی شعبے سے منسلک 40 سے زائد صنعتوں کو بحال کیا گیا، وزیر خزانہ

امید ہےجون تک ایف اےٹی ایف گرے لسٹ سےنکل جائیں گے، شوکت ترین

تنخواہ داروں پرٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز قبول نہیں کی، وزیرخزانہ

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام خاصا مشکل ہے، وزیر خزانہ

معاشی طور پر استحکام کی طرف جا رہے تھے کہ کورونا آ گیا، شوکت ترین

ٹاپ اسٹوریز