حکومت کو شرح سود کو ایڈجسٹ کرنے میں 300 بلین روپے کا نقصان ہوا۔
نئے مالی سال میں مہنگائی کم ہوگی، اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود سات فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر پریس کانفرنس میں نئی شرح سود کا اعلان کردیا
صنعتوں کے پھیلاوَ، نئی سرمایہ کاری کے لیے قرض 5 فیصد پر ملے گا، اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی
اسٹیٹ بینک نے گزشتہ دو ماہ کے دوران شرح سود میں سوا 5 فیصد کمی کی ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تین ماہ میں 35 روپے تک کم کی گئی ہیں، وزیر خوراک پنجاب
کورونا سے پہلے جی ڈی پی گروتھ 3.24 فیصد تھی جو اب کم رہنے کا امکان ہے تاہم اقتصادی ریلیف پیکج کے مثبت اثرات ہوں گے، اجلاس میں بریفنگ
آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت166.88روپے تھی تاہم اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے سبب روپے کی طلب میں اضافہ ہوا اور ڈالر کی قیمت میں نیچے آگئی
کورونا پر سیاست نہیں ہونی چاہیئے مگر یہ سلسلہ سندھ سے شروع ہوا، پروگرام ٹونائٹ میں گفتگو
شرح سود 2 فیصد کم ہو کر 9 فیصد ہوگئی، اسٹیٹ بینک اعلامیہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مزید کمی کے بعد شرح سود 11 فیصد پر آگئی ہے۔
اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 13.25 فیصد سے کم کرکے 12.50 فیصد کردی گئی ہے۔
عالمی منڈی میں مندی سے ہمیشہ پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے، وفافی وزیر کی بات چیت










