شرح سودمیں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کردی گئی

State Bank of Pakistan

سموگ متاثرہ اضلاع میں 10نومبر کو بینک کھلیں رہیں گے یا بندہونگے؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا


کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر ضروری مشینری اور دیگر چیزوں کی درآمد میں آسانی پیدا کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کردی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمی کے بعد شرح سود 11 فیصد پر آگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان

اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.75 فیصد کمی کردی تھی جس کے بعد شرح سود 13.25 فیصد سے کم  ہوکر 12.50 ہوگئی تھی۔


متعلقہ خبریں