افغانستان میں ہمیں امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہوگی، شاہ محمود

افغانستان میں افراتقری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

افغان رہنما وفد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

افغانستان میں قیام امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ہے، وزیر خارجہ

افغانستان کیجانب سے الزامات پر بھی ہمارا رویہ مثبت ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستانیو! ہم پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے، افغان بھائی سازش سمجھیں۔

دوسروں کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالا جائے، شاہ محمود قریشی

افغان حکومت الزام تراشی سے باز رہے اور پاکستان سے مذاکرات کرے

کشمیریوں کو قراردادوں کے مطابق بنیادی حقوق دیے جائیں، وزیر خارجہ

کشمیری حق خودارادیت کے لیے پرعزم جدوجہد کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

سندھ کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

صوبے کے عوام کی 13 سال میں بس ہو گئی ہے، شاہ محمود قریشی

افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، وزیرخارجہ

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر 700 گھنٹے کی فوٹیج کا معائنہ جبکہ ڈھائی سو لوگوں سے پوچھ گچھ کی گٸی

افغان سفیر کی بیٹی کے کیس کی تحقیقات: حقائق کے قریب ترین پہنچ چکے ہیں، وزیر خارجہ

حقائق پوشیدہ نہیں رکھنا چاہتے، ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔

افغان حکومت سفارتکاروں کو بلانے کے فیصلے پر نظرثانی کرے، وزیر خارجہ

افغانستان پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، افغان وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز