شان مسعود نائب کپتان بنتے ہی ٹیم سے ڈراپ

پہلے ون ڈے میں بابر اعظم کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں

شان مسعود، بابراعظم کا نائب کپتان مقرر

نیوی لینڈ کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز میں شان مسعود نائب کپتان ہونگے، پی سی بی

قومی کرکٹر شان مسعود پریکٹس کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

تربیتی سیشن کے دوران شان مسعود کو آل راؤنڈر محمد نواز کی شاٹ پر گیند سر پر دائیں طرف لگی۔

تینوں فارمیٹ میں مستقل جگہ قائم رکھنا اب میرا ہدف ہوگا، شان مسعود

قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ ہینڈ بیٹر شان مسعود آج ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔

ماضی میں جو غلطیاں کیں اس کی سزا ملی ہے، شان مسعود

انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان ہمارے لیے بہت اہم ہے، ان کی وائٹ بال کی بہترین ٹیم ہے۔ ورلڈکپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے اچھی ثابت ہو گی۔

کاؤنٹی میں بہترین کارکردگی، شان مسعود کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی کا امکان

دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

شان مسعود انگلش کاؤنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

اسکواڈ میں شان کی بہت عزت کی جاتی ہے اور پلیئر اس کو سپورٹ بھی کرتے ہیں۔

شان مسعود کی کاؤنٹی کرکٹ میں لگاتار دوسری ڈبل سنچری

شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے لیئسٹاشائر کے خلاف 219 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

32 سالہ شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سیسکس کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

شان مسعود مسلسل تیسری بار صفر پر آؤٹ

شان مسعود آج کیویز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بھی کوئی رنز نہ بنا سکے

ٹاپ اسٹوریز