طالبان کی مدد کرنے والوں پر پابندیوں کیلئے متنازعہ بل امریکی سینیٹ میں پیش

 آنے والے دنوں میں پاکستان کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے، جنرل میکنزی

کورونا: پاکستان میں 37 فیصد ورکرز بےروزگار ہوگئے

وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے سینیٹ پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا سے متاثرہ ملازمت پیشہ افراد کی تعداد 27.31 ملین ہے

کلبھوشن کو اپیل کا حق، بل آج سینیٹ میں پیش ہوگا

اپوزیشن نے اس بل اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا

قومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ: اراکین کے درمیان ہاتھا پائی کے خدشات

 قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایوان کی صورتحال سے نمنٹے کے لیے سینیٹ سیکریٹریٹ سے مدد مانگ لی ہے۔

سینیٹ: اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سی پیک اتھارٹی بل منظور

بل کی منظوری کے بعد سینیٹ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

سینیٹ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرار داد منظور

قرارداد سینٹ میں قائد ایوان اور پاکستان تحریک کے سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پیش کی

کیا 227 فلسطینیوں کی ہلاکت کوئی معنی نہیں رکھتی؟امریکی سینیٹر کا استفسار

بزرگ سینیٹر برنی سینیڈرز نے سینیٹ میں فلسطینیوں کی حمایت میں قراردار پیش کرتے ہوئے فوری فائر بندی کا بھی مطالبہ کردیا۔

چیئرمین سینیٹ کاانتخاب: ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

عدالت کا کام ہے کہ غیر قانونیت پر نعم البدل فراہم کرے، اپیل

سینیٹ: رضا ربانی، وزرائے اعلیٰ کو بولنے کی اجازت دینے کا بل پیش کردیا

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی جانب سے پیش کردہ بل میں کہا گیا ہے کہ کسی دوسرے علاقے میں ووٹ کا اندراج کرکے سینیٹ کا الیکشن لرنے پر پابندی عائد کی جائے۔

مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کا آزاد گروپ بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کے ساتھ نہ بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز