فواد چوہدری اور انکے ساتھی جہانگیر ترین کے کہنے پر شاہ محمود قریشی سے ملنے گئے، سلیم صافی

وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رہ کر پی ٹی آئی کا ووٹ بینک بھی ساتھ رکھنا چاہتے ہیں

آج کل ن لیگ اور پی پی پی کے سر اور تال مل رہے ہیں، عامر ضیاء

ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء نے کہا ہے کہ کچھ عرصے سے نون لیگ اور پاکستان پیپلزپارٹی میں لے، تال اور سر مل رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز