صدارتی ریفرنس، سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکیا گیا۔

آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ کا حق سیاسی جماعت کا ہوتا ہے،انفرادی ووٹ کی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ

لوگوں کو لاکر ووٹ ڈالنے والے کو روکنے کی اجازت نہیں دینگے، صدارتی ریفرنس پرلارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

سندھ ہاوس پر حملے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

10پولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن  لیاگیا ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: حکومت نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائرکردیا

صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ سے 4 سوالوں کے جواب مانگے گئے ہیں

تحریک عدم اعتماد پر آئین کے مطابق عمل کیا جائے،سیاسی عمل میں مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دیئے جبکہ آئی جی اسلام آباد کو پیر تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔

وفاداریاں بدلنے کی آئینی شق کی تشریح، حکومت کا سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

 سپریم کورٹ سے پارٹی اراکین کی وفاداریاں تبدیل کرنے سے متعلق قانون پر رائے مانگی جائے گی۔

عدم اعتماد والے دن تصادم کا خطرہ، سپریم کورٹ بارنے آئینی درخواست دیدی

سیاسی بیانات سے عدم اعتماد کے روز فریقین کے درمیان تصادم کا خطرہ ہے

ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف ہے، سپریم کورٹ

جمہوری ملک میں عوام منتخب نمائندوں کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور نادرا کو بھی نوٹسز جاری کردیئے

ٹاپ اسٹوریز