سپریم کورٹ: ای کورٹ نظام کے ذریعے پہلے مقدمے کی سماعت پیر کو

ای کورٹ کے نظام کا آغاز سپریم کورٹ کی پرنسپل سیٹ اسلام آباد اور کراچی رجسٹری سے کیا جا رہا ہے

’ریلوے کی اراضی لیز پر دینے کیلئے صدر پاکستان کی اجازت ضروری؟‘

عدالت عظمی کی طرف سے کہا گیاہے کہ پاکستان ریلوے اپنی اراضی کمرشل استعمال  کیلئے من مرضی سے لیز آؤٹ نہیں کرسکتا

سپریم کورٹ نے نیب کی درخواست مسترد کردی

نیب  نےجعل سازی کے الزام میں سابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر( ای ٹی او )کوئٹہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست  دائر کی تھی

میشا شفیع کیس، علی ظفر کے گواہان کا بیان حلفی جمع

لاہور کی مقامی عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔

جعلی ڈگری کیس: 8 فضائی میزبانوں کی نظر ثانی درخواستیں مسترد

جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ کیوں نہ جعلی ڈگری والوں کےخلاف پرچہ درج کرنے کا حکم دے دیں؟

ای سی ایل :سپریم کورٹ کا راؤ انوار کو نظر ثانی اپیل دوبارہ دائر کرنے کا حکم

نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم سابق ایس ایس پی کراچی راؤانوار آج ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل )میں سے نام نکلوانے کی درخواست پر سپریم کورٹ سے ریلیف حاصل نہ کرسکے۔

سپریم کورٹ نے سکھر پریس کلب کو کھولنے کا حکم دے دیا

قائم مقام چیف جسٹس ،جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ عدالت نے سکھر پریس کلب کے صحافیوں کو سڑک پر بٹھانے کا نہیں کہا تھا۔ 

پاکپتن اراضی کیس: جے آئی ٹی رپورٹ پر فریقین سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی) کی  رپورٹ پر فریقین سے پندرہ یوم میں جواب طلب کر لیاہے۔

حکم عدولی کیوں کی؟ سپریم کورٹ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی پر برہم

جسٹس عظمت سعید نے ڈپٹی کمشنر کو مخاطب ہوکر کہا آپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے۔ اڈیالہ جیل بھجوا دیا جائے گا۔ 

شہباز شریف کے وکیل کمرہ عدالت میں بے ہوش

اشتر اوصاف ایڈووکیٹ نیب ضمانت کیس میں شہباز شریف کی پیروی کر رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز