ہتک عزت کا دعوی:میشا شفیع سپریم کورٹ سے ریلیف حاصل کرنے میں کامیاب

سپریم کورٹ نے  گواہان پر بیان کے فوری بعد جرح کرنے کا ڈسٹرکٹ کورٹ کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا ۔ 

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ دس جنوری کے حکم نامے پر نظر ثانی کرے، درخواست

اگر پڑھے لکھے لوگ دھوکہ دیں گے تو پھر ان پڑھ کیا کریں گے؟چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نےکہاہے کہ اس ملک میں سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور دھوکے کا ہے ،ملک میں سب لوگ دھوکہ دیتے ہیں۔

فوری آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا ہماری غلطی تھی،ہمایوں اختر

معاشی مشکلات کو موجودہ حکومت نے پیدا نہیں کیا لیکن ان پر ان مشکلات کو سنبھالنے کی ذمہ داری ضرورعائد ہوتی ہے،خرم حسین 

علی ظفر،میشا کیس: خود طے کرینگے کہ گواہان کے بیانات کیسے لیں، سپریم کورٹ

عدالت کے یہ ریمارکس میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سامنے آئے ۔ 

 مہنگی تعلیم نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے کہا اسکول فیس سے متعلق کیس کا فیصلہ تجارت، پیشے، انڈسٹری اور دیگر اداروں کو بھی متاثر کرے گا۔ اس کیس کا اثر ملکی بجٹ پر بھی پڑے گا۔ 

سپریم کورٹ :طیبہ تشدد کیس میں ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کی سزا بڑھانی چاہئے کیونکہ ٹرائل کورٹ نے سزا بڑھانے کی اپیل پر صرف جرمانہ کیا سزا نہیں بڑھائی۔

آسیہ مسیح  پاکستان چھوڑ گئیں

دفتر خارجہ کے ذرائع نے آسیہ بی بی کی پاکستان سے بیرون ملک  روانگی کی  تصدیق کردی  ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ مسیح کینیڈا روانہ ہوئی ہیں۔

مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرنا چاہتی تھی،ندیم افضل چن

ن لیگ گیٹ نمبر چار پر بھی بیٹھی رہی لیکن بات نہیں بنی کیونکہ اب پاکستان بدل چکا ہے، ترجمان  وزیراعظم

بنی گالہ کیس،مالی سال ختم ہونے سے قبل فنڈ جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن آئندہ سماعت پر فضلے کی تلفی سے متعلق ڈرافٹ پیش کریں۔

ٹاپ اسٹوریز