اداروں کےخلاف سوشل میڈیا مہم ، وزیراعظم کا نوٹس ، ایف آئی اے کو کارروائی کی ہدایت

اجلاس میں وزیراعظم کو سوشل میڈیا مہم چلانے والوں سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔

الجزائر میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

پوسٹ کیے جانے والے تمام پیغامات الجزائر میں پاکستانی سفارتخانے کے نہیں ہیں، دفتر خارجہ

ٹک ٹاکرز کے لیے خوشخبری: ویڈیو کا دورانیہ مزید بڑھا دیا گیا

طویل دورانیے سے دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب صارفین کو فائدہ پہنچے گا

نیب اور اس کے قانون نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا، عدالت

عدالت نہیں چاہے گی کہ غلط تنقید پر بھی کسی کو جیل بھیج دیا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق امریکی صدر کی سوشل میڈیا ایپ آج لانچ ہو گی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ نامی سوشل میڈیا پلیٹ ایپ ایپل پلے اسٹور پر دستیاب ہو گی

مہوش حیات کی شرارتی انداز میں نئی تصاویر

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

بیٹی کا واٹس ایپ اسٹیٹس ماں کی جان لے گیا

اسٹیٹس ناپسند آنے پر لڑکی کی دوست کی فیملی گھر لڑنے پہنچ گئی

ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی۔

رونالڈو سوشل میڈیا پر بھی سب سے آگے

رونالڈو نے کھیل کے میدان کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے۔

شعیب اختر  نے بھی ٹک ٹاک کی دنیا میں انٹری دے دی

ٹک ٹاک اکاونٹ پر کرکٹ علاوہ بھی بہت کچھ ہو گا،شعیب اختر

ٹاپ اسٹوریز