پاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر قرض ادا کردیا

پاکستان نے اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر سعودی عرب کو ادا کرنے ہیں

سعودی عرب: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

صحتی ایپ پر ویکیسن کے لیے رجسٹریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد اپنی رجسٹریشن کراچکے ہیں۔

سعودی عرب: پاکستانی قیدیوں کی جلد رہائی پر بات چیت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بات چیت پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کے دوران کی۔

وزیراعظم کا سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان سے رابطہ

ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔

سعودی عرب کا کورونا کیخلاف جنگ جیتنے کا اعلان

ہم ان ممالک میں شامل ہیں جنہوں نے وائرس پر تیزی سے قابو پایا جس سے کیسز میں کمی آئی، سعودی وزارت صحت

سعودی عرب و امارات: مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی، جائزہ رپورٹ خوش آئند قرار

مالیاتی لین دین میں مشترکہ کرنسی عابر استعمال کی جائے گی، سعودی عرب اور امارات کے سینٹرل بینکوں کا اعلامیہ

خوشخبری: سعودی عرب، پاکستانی ورکرز کی مانگ میں اضافہ

سعودی عرب کے حکام نے پاکستان سے سات ہزار نئے ملازمین کی ڈیمانڈ کی ہے۔

ضرورت مند ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئےتیار ہیں، روس

ہماری تیسری ویکسین بھی جلد آ رہی ہے، ولادی میر پیوٹن

جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہی اجلاس آج ریاض میں ہو گا

شاہ شلمان بن عبدالعزیز کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

پی آئی اے: سعودی عرب کے شہر القصیم کیلیے بھی اڑانیں بھرے گی

القصیم کے لیے پہلی پرواز ملتان سے 19 نومبر کو اڑان بھرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز