30 سالہ شخص کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، ایف آئی آر کے الیکٹرک کیخلاف درج

سعد احمد 29 جولائی کو گھر سے سامان لینے نکلے تاہم راستے میں آنے والے ایک کھمبے سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز