سری لنکا نے افغانستان سے شکست کا بدلہ لیا، چار وکٹوں سے فتح یاب

سری لنکا نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف دلچسپ مقابلے کے بعد آخری اوور میں حاصل کر لیا۔

ایشیا کپ: ناک آؤٹ میچ میں سری لنکا نے میدان مار لیا، بنگلہ دیش ایونٹ سے آؤٹ ہو گیا

 دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔

پی این ایس تیمور کا سری لنکا کا دورہ ، جشن آزادی تقریب میں شرکت

دورے کے اختتام پر دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان مشق لائن سٹار فائیو کا بھی انعقاد کیا گیا

سری لنکن صدارتی محل سے پرچم چرانے والا شخص گرفتار

ملزم پرچم کو بیڈ شیٹ اور دھوتی کے طور پر استعمال کر رہا تھا۔

آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا

آئی ایم ایف نے دیوالیہ ملک سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کر دیا۔

سری لنکا دورے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں

گال ٹیسٹ: پاکستان کو شکست، سیریز ایک ایک سے برابر

سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے گال ٹیسٹ میں 246 رنز سے شکست دے دی۔

ایشیا کپ سری لنکا سے یو اے ای منتقل

ایشیا کرکٹ کپ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبر تک شیڈول ہوں گے۔

دوسرا ٹیسٹ،قومی ٹیم کو جیت کیلئے 419 رنز درکار

سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے اور اننگز ڈکلیئر کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز