سعودی عرب: سرکاری ملازمین کے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی ہو گی، سعودی وزارت افرادی قوت

سندھ، سیلاب فنڈ کٹوتی، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کیلئے ’سندھ فلڈ ریلیف فنڈ‘ قائم کیا تھا

سرکاری ملازمین کو چھت کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا ہیں ،ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے

سرکاری رہائشی منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے گا، طارق رشید خان

بلوچستان، سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال سے کم کردی گئی

فیصلہ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کوئٹہ میں نگران کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا

سرکاری ملازمین پر سالانہ فی ملازم 4350 روپے ہیلتھ ٹیکس عائد

ہیلتھ ٹیکس تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کر کے وصول کیا جائیگا

ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنائیں ، سرکاری ملازمین کو مراسلہ ارسال

سول اور ملٹری حکام کو ای میلز، فشنگ ٹیکنیکس کے ذریعے نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی ہے

سرکاری ملازمین کو مفت بجلی کسی صورت فراہم نہیں کرسکتے، وزارت توانائی

32ہزارافسران سالانہ 12 ارب روپے کی مفت بجلی استعمال کرتے ہیں، سرکاری اعدادوشمار

خورشید شاہ نے مہنگائی کنٹرول کرنے کا حل بتا دیا

مہنگائی روکنے کیلئے 5 کروڑ ملازمین کی تنخواہ 50 ہزار کی جائے، خورشید شاہ

امریکہ: سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی

شہر کے اداروں کو 30 دن کے اندر ایپ کو ہٹانا ہو گا، حکام

شام: سرکاری ملازمین اور فوجیوں کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ

پیٹرول پر سبسڈی مکمل ختم کرنے اور ایندھن پر سبسڈی کو جزوی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز